ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

بدر ابیض

          یوسف بن حسین بن عبداللہ[1]حلبی المعروف بہ بدر ابیض: بڑے عالم فاضل وحید دہر فرید عصر تھے،۵۲۱؁ھ میں پیدا ہوئے اوعر علم علی بن حسن المعروف بہ برہان بلخی سے اخذ کیا اور دمشق میں ۵۹۲؁میں وفات پائی۔   1۔ یوسف بن خضر بن عبداللہ۔قاضی شیر رویاتی&rsq ۔۔۔۔
محفوظ کریں