/ Saturday, 11 May,2024

یوسف بن امام ابو یوسف

            یوسف بن امام ابو یوسف بن ابراہیم بن حبیب بن خنیس بن سعد بن عتبہ انصاری :بڑے فقیہ ومحدث تھے۔فقہ و حدیث کواپنے والد  امجد اور نیز یونس بن ابی اسحٰق سبیعی اور سری بن یحییٰ وغیر ہم سے اخذ کیا اور سنااور اپنے والد کی ہی حیات میں غربی جانب بغدا ۔۔۔۔
محفوظ کریں