/ Sunday, 12 May,2024

یوسف بن خالد

        یوسف بن خالدین [1]عمیر سمنی بصری مولیٰ بنی لیث :امام ابو حنیفہ کے شاگردوں میں سے عالم فاضل ، فقیہ کامل، رائے وفتویٰ میں بصیرت تمام رکھتے تھے۔ ابو کالد کنیت تھی ۔مدت تک امام ابو حنیفہ کی صحبت میں بیٹھے اور ان سے بہت کچھ اخذ کیا ۔اوائل میں عثمان فقیہ بصرہ شاگ ۔۔۔۔
محفوظ کریں