بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

یوسف خوارزمی فیدی

یوسف بن محمد خوارزمی فیدی: بڑے عالم فاضل،فقیہ،مفسر،ادیب تھے صدر القراء خطاب اور رشید الائمہ لقب تھا،علوم مختار زاہدی سے پڑھے۔فیدی طرف فید کے منسوب ہے جو راستۂ حجاز وعراق میں ایک منزل کانام ہے۔ حدائق الحنفیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں