جمعرات , 14 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 02 April,2026

(سیّدہ )یُسیرہ( رضی اللہ عنہا)

یُسیرہ ام یاسر انصاریہ،ایک روایت میں دختر یاسر ہے اور کنیت ام حمیضہ ہے،انہوں نے بیعت کی اور ہجرت کی،یہ ابوعمر کا قول ہے،ابنِ مندہ اور ابونعیم نے ان کا نام یسیرہ از مہاجرات لکھاہے۔ کئی راویوں نے باسنادہم ابو عیسیٰ سے، انہوں نے موسیٰ بن حرام اور عبد بن حمید سے،انہوں نے محمد بن بشر سے،ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں