منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ)ظبیہ(رضی اللہ عنہا)

ظبیہ دختر براء بن معرور،زوجۂ ابوقتادہ انصاری،عبدہ دخترِعبدالرحمٰن بن مصعب بن ثابت بن عبداللہ بن ابو قتادہ نے اپنے والد سے ،انہوں نے اپنے داداسے،انہوں نے ابو قتادہ سے روایت کی کہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ظبیہ دختر براء بن معرور سے فرمایا،کہ نہ توتم پرجمعہ فرض ہے،اور نہ جہاد میں نے ع ۔۔۔۔
محفوظ کریں