/ Friday, 17 May,2024

(سیّدہ)ظبیہ(رضی اللہ عنہا)

ظبیہ دختر وہب،بنو عک سے تھیں،بقول ہشام بن کلبی مدینے میں فوت ہوئیں،اور ابو احمد عسکری نے ابوموسیٰ اشعری کے ترجمے میں لکھاہے،کہ ان کی والدہ طیبہ دختر وہب از بنو عک تھیں،اسلام قبول کیااور مدینے منورہ میں فوت ہوئیں،ایک روایت میں ان کانام طفیہ مذکور ہے،واللہ اعلم۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں