جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

زہیربن عبداللہ رضی اللہ علیہ

زہیربن عبداللہ ایک صحابی سے،عبدالوہاب نے باسنادہ عبداللہ بن احمدسے،انہوں نےاپنےوالد سے، انہوں نےازہر بن قاسم سے،انہوں نے ہشام دستوائی سے،انہوں نےابوعمران جونی سے روایت کی کہ فارسی میں زہیربن عبداللہ نامی ہماراایک امیرتھا،اس نےبتایا،کہ ایک شخص نے حضورِ اکرم سےیہ حدیث بیان کی،جوش ۔۔۔۔
محفوظ کریں