پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

زیدبن اسلم رحمتہ اللہ علیہ

زیدبن اسلم ایک صحابی سے،ابوجعفرنےباسنادہ یونس سے،انہوں نےہشام بن سعدسے،انہوں نے زیدبن اسلم سے،انہوں نےایک ایسےآدمی سےجس نےحضورِاکرم سےحدیث روایت کی، وہ حضورِاکرم کےپاس سےگزرے،آپ ایک قبرپرجس میں ایک آدمی دفن کیاجارہاتھا،بیٹھےہوئے تھےاورفرمارہےتھے،اے اللہ میں اس آدمی سےراضی ۔۔۔۔
محفوظ کریں