منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

زید بن ہارون

              زید بن ہارون الواسطی : ابو خالد کنیت تھی،اپنے زمانہ کے امام کبیر اور محدث ثقہ تھے۔حدیث کو امام ابو ضیدفہ او ر مالک اور سفیان ثوری اور دونوں حمادوں سے سنا اور روایت کیا اور آپ سے یحییٰ بن معین اور ابن مدینی نے روایت کی ۔ آپ نماز بڑی ۔۔۔۔
محفوظ کریں