منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )زائدہ( رضی اللہ عنہا)

زائدہ یا زیدہ،حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی آزاد کردہ کنیز تھیں،ابو موسیٰ نے اذناً ابوبکر محمد بن ابو نصراللہ سے،انہوں نے ابو حفص السمأ،انہوں نے ابوسعید نقاش سے،انہوں نے ابویعلی حسین بن محمد زبیری سے،انہوں نے ابوبکر محمد بن حمدان بن خالد سے ،انہوں نے فضل بن یزیدسے انہوں نے بشر بن بکر سے،انہوں ۔۔۔۔
محفوظ کریں