منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )زینب ( رضی اللہ عنہا)

زینب انصاریہ ،جو ابن مسعود انصاری کی زوجہ تھیں،علقمہ نے عبداللہ سے روایت کی،کہ زینب انصاریہ اور زینب ثقفیہ ہر دو حضور کی خدمت میں حاضر ہوئیں،اور اپنے شوہروں پر صرفِ مال کے بارے میں دریافت کیا،اور یہی حدیث اعمش نے ابو وائل سے انہوں نے عمروبن حارث بن مصطلق سے،انہوں نے اپنے بھتیجے سے روایت کی ۔۔۔۔
محفوظ کریں