منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )زینب اسدیہ( رضی اللہ عنہا)

کتاب کی ترتیب کے اعتبار سے ان کا ذکرزینب کے ضمن میں سب سے پہلے ہے،لیکن یہاں حروف تہجی کے اعتبار سے درج کیا گیا ہے۔ زینب اسدیہ مکیہ،ابو زبیر نے مجاہد سے ،انہوں نے زینب سے روایت کی،کہ انہوں نے رسولِ کریم صلی اللہ علیہوآلہٖ وسلم کی خدمت میں عرض کی،یا رسول اللہ میرا والد مرگیاہےاور اس ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں