منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )زینب ( رضی اللہ عنہا)

زینب دختر حجش زوجۂ رسول ِکریم جو عبداللہ بن حجش کی ہمشیرہ تھیں وہ اسدیہ ہیں اور بنو اسد سے ان کا تعلق ہے، اور ان کی والدہ امیمہ دختر عبدالمطلب تھیں،جو حضورِ اکرم کی پھوپھی تھیں،جناب زینب کی کنیت ام الحکم تھی،قدیم الاسلام تھیں اور مہاجرات سے،زید بن حارثہ سے ان کی شادی کی گئی تھی،تاکہ میاں ۔۔۔۔
محفوظ کریں