جمعرات , 14 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 02 April,2026

(سیّدہ )زینب ( رضی اللہ عنہا)

زینب دختر حمید بن زہیر بن حارث بن اسد بن عبدالعزٰی قرشیہ اسدیہ،عبداللہ بن ہشام کی والدہ تھیں ابو یاسر نے باسنادہ عبداللہ بن احمد سے انہوں نے والد سے،انہوں نے عبداللہ بن یزید سے ، انہوں نےسعید یعنی ابن ابو ایوب سے،انہوں نے عقیل زہرہ بن معبد سے،انہوں نے اپنے دادا عبداللہ بن ہشام سے (جنہوں نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں