منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )زینب ( رضی اللہ عنہا)

زینب دختر جابر احمسیہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں تھیں اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے روایت کی اور ان سے عبداللہ بن جابر احمسی نے روایت کی،ابن مندہ نے تاریخ میں اسی طرح لکھا ہے،اور ایک روایت میں ہے کہ وہ مہاجربن جابر کی دختر تھیں،اور یہ بھی ہوسکتا ہے،کہ وہ نبیط بن جابر کی بیٹی او ۔۔۔۔
محفوظ کریں