منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )زینب ( رضی اللہ عنہا)

زینب دختر خباب بن ارت،بقول جعفر،امام بخاری نے ان کا ذکر ان راویوں میں کیا ہے،جنہوں نے نبیِ کریم رؤف و رحیم علیہ الصلوۃ والتسلیم سے روایت کی۔ اعمش نے ابو اسحاق سے ،انہوں نے عبدالرحمٰن بن زید الفایشی سے،انہوں نے دختر خباب بن ارت سے روایت کی،کہ حضورِاکرم نے میرے والد کو ایک سریے میں روانہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں