منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )زینب ( رضی اللہ عنہا)

زینب دختر خناس،عبیداللہ بن سمین نے باسنادہ یونس سے،انہوں نے ابنِ اسحاق سے روایت کی کہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو ہوازن کے اسیرانِ جنگ سے زینب دختر خناس سے حضرت عثمان ذوالنورین کو دی،ابن اسحاق کے مطابق ابو وجزہ نے ان سے بیان کیا،کہ جب عثمان بن عفان کو بنو ہوازن کی ایک لڑکی اسیران ج ۔۔۔۔
محفوظ کریں