منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )زینب ( رضی اللہ عنہا)

زینب دختر معاویہ،ایک اور روایت کی رُو سے زینب کے والد کا نام ابو معاویہ تھا،اور وہ عبداللہ بن مسعود کی زوجہ تھیں،یہ رائے ابن مندہ اور ابونعیم کی ہے،بقول ابوعمران کا نسب کچھ یوں ہے، زینب دختر عبداللہ بن معاویہ بن عتاب بن اسد بن غاضرہ بن حطیطہ بن جشم بن ثقیف،یہ خاتون ابو معاویہ ثقفی کی بیٹی ۔۔۔۔
محفوظ کریں