منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )زینب ( رضی اللہ عنہا)

زینب غیر منسوبہ،ہوسکتا ہے کہ یہ خاتون مذکورہ بالا خواتین میں سے ہوں،ابوموسیٰ نے کتابتہً ابوغالب احمد بن عباس اور فاطمہ عقلیہ سے ،انہوں نے ابوبکر بن ریدہ سے،انہوں نے ابوالقاسم طبرانی سے،انہوں نے عبداللہ بن احمد سے،انہوں نے شیبان بن فروخ سے،انہوں نے محمد بن زیاد برجمی سے،انہوں نے ابوظلال سے، ۔۔۔۔
محفوظ کریں