جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

(سیّدہ )زینب ( رضی اللہ عنہا)

زینب دختر ثابت بن قیس بن شماس انصاریہ،از بنو حارث بن خزرج،بقول ابنِ حبیب،انہوں نے رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں