ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

(سیّدہ )زینب ( رضی اللہ عنہا)

زینب دختر سہل بن صعب بن قیس انصاریہ،خزرجیہ از بنو حیل،بقولِ ابن حبیب انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں