پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ذکوان ،ابوصالح رضی اللہ علیہ

ذکوان،ابوصالح ایک صحابی سے،ابواسحاق فزاری نےاعمش سے،انہوں نےابوصالح سے،انہوں نے ایک صحابی سے،انہوں نے رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سےروایت کی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،جوشخص اللہ پرایمان رکھتاہےاسےیاتواچھی بات کہناچاہیئے یاخاموش رہے،ابنِ مندہ نے ذکرکیاہے،بہ قول ابن اثی ۔۔۔۔
محفوظ کریں