پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

زاذن رضی اللہ عنہ

زاذان،ایک انصاری سے،ابن فضیل نے حصین سے،انہوں نے بلال بن یساف سے،انہوں نے زاذان سے،انہوں نے ایک انصاری سےروایت کی،کہ میں نے حضورِاکرم کوفرماتے سناکہ جوشخص نمازپڑھ چکےوہ سوبار، الھم اغفرلی ذنبی اِنکَ انت التواب الغفور پڑھے،ابن مندہ اور ابونعیم نےذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں