ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

زید بن حسن کندی بغدادی  

              تاج الدین ابو الیمن زید بن حسن بن زید بن حسن بن سعید بن عصمت بن حمیر حارث الکندی البغدادی: شیخ الحنفیہ،شاعر،ادیب،نحوی،لغوی،محدث، حافظ،قراءاتِ عشر کے امام اور کئی علوم کے مستندِ زمانہ عالم فاضل تھے۔۲۰؍ رمضان۵۲۰؁ھ کو بغداد میں پیدا ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں