جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

(سیّدہ )زجاء( رضی اللہ عنہا)

زجاء ان سے ابن سیرین نے روایت کی،کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پا س بیٹھی تھیں،کہ ایک عورت اپنے بیٹے کو لئے حاضر ہوئی،ایک روایت میں رجا ر مذکور ہے۔
محفوظ کریں