مولیٰ محمد بن عبد الکریم بن عبد الوہاب برکلی رومی الملقب بہ زلف نگار برکلی رومی قسطنطینی: امام علامہ،متکلم،نحوی،بیانی،ادیب،مدرس اور فقیہ، مولیٰ جعفر کے ساتھیوں میں سے تھے۔۹۹۴ھ یا ۹۹۵ھ میں وفات پائی۔شریف جرجانی کی تجرید ہدا ۔۔۔۔
مولیٰ محمد بن عبد الکریم بن عبد الوہاب برکلی رومی الملقب بہ زلف نگار برکلی رومی قسطنطینی: امام علامہ،متکلم،نحوی،بیانی،ادیب،مدرس اور فقیہ، مولیٰ جعفر کے ساتھیوں میں سے تھے۔۹۹۴ھ یا ۹۹۵ھ میں وفات پائی۔شریف جرجانی کی تجرید ہدایہ میں سے کتاب العتاق وغیرہ پر حواشی لکھے۔
(حدائق الحنفیہ)