/ Thursday, 03 April,2025


علامت عشق کی آخر کو ظاہر ہو کے رہتی ہے





علامت عشق کی آخر کو ظاہر ہو کے رہتی ہے

 

جبیں سے رنگ سے پژ مردگی سے چشم گریاں سے

 

کرم کی، رحم کی، امداد کی ہے آس ارؔشد کو

 

خدا سے، مصطفی ٰ سے، غوث سے احمد رضا خاں سے