/ Thursday, 13 March,2025


چمن کی ڈالی ڈالی پر ہمارا نام لکھا ہے





چمن کی ڈالی ڈالی پر ہمارا نام لکھا ہے

ہم ہی باہر نکل جائیں اب اپنے آشیانے سے

کہیں بھی اور کسی بھی ملک میں ہم جاکے رولیں گے

 

مگر یہ سوچ لے ظالم کہے گا کیا زمانے سے

 

ہمارے باغبان رحم دل کا فیصلہ یہ ہے

 

عنادل کچھ نہ رکھیں کام اپنے آشیانے سے