/ Thursday, 03 April,2025


چراغ طیبہ کی روشنی میں جو ایک شب بھی گزار آئے





چراغِ طیبہ کی روشنی میں جو ایک شب بھی گزار آئے

 

وہ دل کو روشن بنا کے اٹھے وہ اپنی قسمت سنوار آئے

 

کچھ ایسی پی ہے شرابِ الفت وہیں کھڑے ہیں خبر نہیں ہے

 

نہ در ہُوا بند مَے کدے کا نہ ہوش میں بادہ خوار آئے