جمعہ , 12 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 23 October,2026


دنیائے رنگ و بو میں جلوہ طراز ہوجا





سرکار کی گلی میں

قطعہ نعتیہ

دنیائے رنگ و بو میں جلوہ طراز ہوجا
یعنی غبارِ راہِ شاہِ حجاز ہوجا
سجدے جبیں کے وقفِ درگاہِ ناز کردے
سرکار کی گلی میں جانِ نیاز ہوجا