/ Friday, 14 March,2025


گر مدینے میں میں پہونچ جاؤں





گر مدینے میں میں پہونچ جاؤں
سبز جالی لگالوں سینے سے
جب نظر اٹھ گئی مری جانب
میری جھولی بھری نگینے سے
دیکھو دیکھو ذرا اُدھر اخؔتر
آرہی ہے گھٹا مدینے سے