بدھ , 09 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 June,2026


ہرایک ذرے میں رقصاں ہے وہ ضیائے قدیم





ہرایک ذرے میں رقصاں ہے وہ ضیائے قدیم
کہیں ہیں اوّل و آخر کہیں روف ٌ رّحیم
ہے جیسے پھول کی آغوش میں مہک پنہاں
اسی طرح سے ہر اک شے میں ہیں رسولِ کریم