/ Thursday, 13 March,2025


حضرت سید عثمان مروندی المعروف لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ تعا لٰی علیہ   (1)





کلامِ لعل شہباز قلندر

کلامِ لعل شہباز قلندر آں شاہ ِدو عالم عربی محمدﷺ است مقصود بود آدم عربی محمد ﷺاست دونوں جہان کے بادشاہ حضور عربیﷺہیں آدم کی پیدائش کا مقصد حضور عربیﷺہیں صد شکر آں خدائے کہ پشت و پناہ خلق شاہنشاہے مکرم عربی محمد ﷺاست خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ مخلوق کی پشت و پناہ عزت والے شاہنشاہ حضور عربیﷺہیں مارا  ز جرم حال پریشاں وے چہ غم چوں پیشوائے عالم عربی محمدﷺ است میں اپنے جرموں اور گناہوں پر فکرمند کیوں ہوں جبکہ زمانے کے پیشواحضور عربیﷺ ہیں مارا چہ غم بود کہ چنیں سایہ بر سر است غم خوار حال زارم عربی محمدﷺ است میں کیوں غم کروں جبکہ میرے سر پر آپﷺ کا سایہ ہے میرے حالات پرغمخوار خود حضور عربیﷺہیں بختم مدد نمود کہ از آتش شدم مطلوب و جان جانم ، عربی محمد است میری مدد کریں کہ میں عشق کی  آگ میں ختم ہو چکا ہوں میری دل وجان کے مطلوب  حضور عربیﷺہیں ختم رسل چراغ رہ دین و ن۔۔۔

مزید