/ Thursday, 06 February,2025


ہے کام شریروں کا یہ قمر و جفا کرنا





ہے کام شریروں کا یہ قمر و جفا کرنا

اور ان کی بھلائی کو آقا کا دعا کرنا

یہ عرض مری جاکر آقا کو سنا دینا

 

اتنا تو مری خاطر اے باد صبا کرنا

 

مجرم ہوں تمہارا ہوں للہ کرم کردو

 

جب کام تمہارا ہے وشمن پہ دیا کرنا

 

تم رحمت عالم ہو امت میں تمہاری ہوں

 

عاصی کو سر محشر رسوا نہ ذرا کرنا

 

ناواقف عظمت ہیں نادان ہیں جھوٹے ہیں

 

بدلے میں عذاب ان پر اے میرے خدا کرنا