ہفتہ , 15 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 06 December,2025


ہم آج مدرسہ پھر آئے





پانی

 

ہم آج مدرسہ پھر آئے
تو دل ہی یہاں پر کھو بیٹھے
پانی نہ ملا تنکی میں جب
تو حوض سے چہرہ دھوبیٹھے
(دسمبر ۱۹۷۶ء)