جہاں میں عظمت تبلیغ کا مینار ہیں گویا
مزاج اعلحضرت کا وہ ایک معیار ہیں گویا
ادب کے اور محبت کے قریں ہیں خوشتر رضوی
بہ فیض سید برکت وہ ایک گلزار ہیں گویا
فصاحت میں بلاغت میں خطابت میں بھی اے حافؔظ
مثال خوش کلامی میں وہ ایک معیار ہیں گویا
۱۵ جمادی الاخریٰ ۱۴۳۹ھ/ ۴ مارچ ۲۰۱۸ء