انسائیکلوپیڈیا
ضیائی دارالافتاء
ضیائی مضامین
تصاویر
میڈیا
/ Friday, 14 March,2025
خوش آمدید
x
×
سرورق
کتب خانہ
عکس و نوادرات
ضیائے بخشش
موبائل ایپ
کیا ادائے نگاہِ ساقی ہے
کیا ادائے نگاہِ ساقی ہے
فرش پہ گر کے جام ٹوٹ گیا
دنیا کہنے لگی ہے دیوانہ
دامن صبر جب سے چھوٹ گیا
کج نگاہی سے یہ گمان ہوا
شیشۂ دل کسی کا ٹوٹ گیا
میرے ناصح نے جب انہیں دیکھا
دامن پندو وعظ چھوٹ گیا
ناامیدی کے ابر چھائے ہیں
بخت اخؔتر بھی آج ٹوٹ گیا
متعلقہ
خوش آمدید
یاد رکھیں
پاسورڈ یاد نہیں؟
خوش آمدید
کیا آپ کا اکاؤنٹ ہے؟
اکاؤنٹ بنائیں