جمعہ , 14 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 05 December,2025


کوئی قیمت بھی لگائے تو لگائے کیوں کر






خون ہے یہ شہِ لولاک کے شہزادوں کا

 کوئی قیمت بھی لگائے تو لگائے کیوں کر

 

عفوِ امت پہ صلح کرنے کو آمادہ ہے

 سیّدہ آپ کا ممنون ہے سارا محشر