خوش آمدید
کوئی تو مرغیاں کھاتا ہے دو دو پونڈ کی ہر دن کوئی بیٹھا ہے لیکر دال ‘ دستر خوان پہ شرماتا فقط بکرا ہی کاٹا تھا تو کیوں احباب کہتے ہیں عوض میں کھال کے چاول نہ تو لاتا تو پچھتاتا (۲۰ محرم ۱۳۹۳ھ)
کیا آپ کا اکاؤنٹ ہے؟ اکاؤنٹ بنائیں