جمعہ , 14 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 05 December,2025


قریب آگیا امتحان کا زمانہ





امتحان

 

قریب آگیا امتحان کا زمانہ
مرا لیٹ جانے کو جی چاہتا ہے
جو کہتا ہے کوئی سبق تو سناؤ
بہانے بنانے کو جی چاہتا ہے
(۱۵ رجب المرجب ۱۳۹۳ھ)