جمعہ , 14 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 05 December,2025


شادابی امت





شادابیِ امّت

آبگینوں میں شہیدوں کا لہو بھرتے ہیں
صبح سے آج فلک والوں میں بے تابی ہے
ہو نہ ہو اس عرقِ روحِ عمل سے مقصود
شجرِ اُمّتِ مرحوم کی شادابی ہے