/ Friday, 14 March,2025


شکر خدائے بزرگ و برتر





تاریخ طبع از جناب جمیل احمد صاحب رضوی بریلوی شاگرد حضرت مصنف

شکر خدائے بزرگ و برتر
آج مردایں دل کی برآئیں

غنچے چٹکے گلشن مہکے
سر پہ گھٹائیں نور کی چھائیں

خوب کلام چھپا نعتیہ
ہو مقبول خدایا اٰمین

اس کا صلہ استاد مکرم
پائیں بحق طٰہٰ یٰسٓ

طبع کا سن برجستہ لکھ دے
احمدرضوی ،شمس مضامیں(۱۳۴۱ھ)‏

قبالۂ بخشش