پیر , 10 ربيع الآخر 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 21 September,2026


تڑپ رہا ہے خلیؔل اس قلق میں طائرِ روح





تمنا

تڑپ رہا ہے خلیؔل اس قلق میں طائرِ روح
کہ شاخِ نخل مدینہ پہ آشیاں نہ ہوا