/ Friday, 14 March,2025


ان کا نقش قدم پا گئے





قطعہ

ان کا نقش قدم پا گئے
گویا منزل کو ہم پا گئے
اخؔتر اب اور کیا چاہئے
ان کی فرقت کا غم پاگئے