/ Thursday, 13 March,2025


ذرے ذرے سے نمایاں ہے مگر پنہاں ہے





حمد

ذرے ذرے سے نمایاں ہے مگر پنہاں ہے
میرے معبود! تیری پردہ نشینی ہے عجیب
دور اتنا کہ تخیل کی رسائی ہے محال
اور قربت کا یہ عالم کہ رگِ جاں سے قریب