ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

بدر الدین احمد گورکھپوری

مولانا۔۔۔

مزید

بدر الدین اسحاق

حضرت مولانا۔۔۔

مزید

بدر الدین موئے طاب

شیخ۔۔۔

مزید

بدر الدین سمرقندی

حضرت شیخ۔۔۔

مزید

بدرالدین سلیمان

حضرت شیخ۔۔۔

مزید

مولانا بدرالقادری ہالینڈ

ادیب عصر مولانا بدر القادری رضوی اعظمی ولادت حضرت مولانا بدر عالم عرف بدر القادری بن حافظ محمد رمضان  بن شیخ محمد اسحاق بن محمد حبیب ۲۵؍ اکتوبر ۱۹۵۰ء محلہ ملک پورہ (مرزاجمال پور) قصبہ وپوسٹ گھوسی ضلع اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے۔ تعلیم وتربیت مولانا بدر القادری کی ابتدائی تعلیم مدرسہ ناصر العلوم ملک پورہ  اور مدرسہ خیریہ فیض عام گھوسی میں ہوئی۔ درس نظامیہ دار العلوم اشرفیہ مصباح العلوم مبارک پور  میں ہوئی۔ ۱۰؍شعبان المعظم ۱۳۸۹ھ؍ ۲۳؍اکتوبر ۱۹۶۹ء کو اشرفیہ مصباح العلوم مبارکپور سے فراغت حاصل کی۔ قطعات تاریخ فراغت حضرت مولانا بدرالقادری کی فراغت پر جناب رحمت الٰہی برق صدیقی اعظمی نےتاریخی قطعات کہے۔ آج دستار فضیلت بدر کے سر پر بندھی کیوں نہ اشرفیہ کا دنیا بھر میں روشن نام ہو حافظ ملت کے دل کی آج برآئی مراد لکھ الٰہی بدر عالم خنجر اسلام  ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۱۳۸۹ھ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔

مزید

سید بہاؤالدین گیلانی

سید۔۔۔

مزید

بہاؤالدین مفتیِ آگرہ

حضرت شیخ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ صاحبزادہ عزیز احمد، سیال شریف

حضرت علامہ صاحبزادہ عزیز احمد، سیال شریف علیہ الرحمۃ    استاذ العلماء حضرت مولانا صاحبزادہ عزیز احمد بن حضرت علامہ مولانا عبدالحمید علاقہ سون سکسیر ضلع سرگودھا کے موضع مقام شریف کفری میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق اعوان خاندان سے ہے اور آپ کے والد ماجد مقام شریف کفری کے سجادہ نشین ہیں۔ آپ کے والد ماجد جید عالم ہیں، چنانچہ آپ نے ابتدائی کتب شرح جامی تک اپنے والد ماجد سے پڑھیں اور بقیہ کتب درسِ نظامی جامعہ قطبیہ اوچھالہ ضلع سرگودھا اور جامعہ معظمیہ مرولہ شریف، (سرگودھا) میں حضرت مولانا حافظ سدیدالدین سجادہ نشین مرولہ شریف، مولانا قطب الدین (اوچھالہ) اور مولانا عبدالشکور (مرولہ شریف) سے پڑھ کر کتبِ احادیث کا درس جامعہ رضویہ مظہرِ اسلام فیصل آباد میں حضرت محدثِ اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد قدس سرہ سے لیا اور وہیں سے ۱۳۷۶ھ/ ۱۹۵۶ء میں سندِ فراغ حاصل کی۔ آپ نے آغازِ تدریس جامعہ نقشبند۔۔۔

مزید

علی راضی

شیخ۔۔۔

مزید