ہفتہ , 22 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 09 May,2026

حضرت پیر نوازش علی چشتی صابری

حضرت پیر نوازش علی چشتی صابری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا مفتی غلام محمد لغاری

حضرت مولانا مفتی غلام محمد لغاری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:مولانا مفتی غلام محمد لغاری۔لقب:قاسمی۔والد کا اسم گرامی: الحاج رسول بخش لغاری۔علیہما الرحمہ۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1924ء کو"گوٹھ احمد خاں لغاری"( تحصیل خیر پور ناتھن شاہ ، ضلع دادو سندھ ) میں ہوئی۔ تحصیل علم: ابتدائی تعلیم اپنے گوٹھ میں حاصل کی۔ قرآن پاک ناظرہ اپنے نانا جان حافظ دوست محمد لغاری سے پڑھا۔ فارسی مکمل اور عر بی کی ابتدائی کتب مولانا حاجی محمد چھٹل لغاری کے گوٹھ میں مولانا ولی محمد لغاری سے پڑھیں ۔ درس نظامی کی بقیہ کتب مولانا عبدالحق ربانی کے پاس نصر پور (ضلع حیدرآباد) میں پڑھ کر فارغ التحصیل ہوئے۔ 18 سال کی عمر میں فارغ التحصیل ہو کر پا پیادہ حرمین شریفین کا سفر اختیار کیا حج بیت اللہ اور روضہ رسول ﷺ کی حاضری سے سُرور پایا اس کے بعد مکہ مکرمہ میں حدیث کا درس لیا۔ علم طب کا شوق دامنگیر ہوا جس۔۔۔

مزید

حضرت مولانا سیف الدین کشمیری

حضرت مولانا سیف الدین کشمیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا مفتی ابرار حسین

حضرت مولانا مفتی ابرار حسین علیہ الرحمۃ ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا محمد ابراہیم آروی

۔۔۔

مزید

حضرت مفتی نور الحسین مجددی رامپوری

حضرت شیخ المحدثین علامہ مولانا مفتی نور الحسین مجددی رامپوری علیہ الرحمۃ ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا محمد اسماعیل آروی

حضرت مولانا محمد اسماعیل آروی علیہ الرحمۃ ۔۔۔

مزید

حضرت سید موسیٰ بن داؤد

حضرت سید موسیٰ بن داؤد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابو عبداللہ محمد اسماعیل مغربی

حضرت ابو عبداللہ محمد اسماعیل مغربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

شیخ علی رفیقی

حضرت شیخ علی رفیقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شیخ علی بن یحییٰ بن معین الحق والملۃ والدین رفیقی: ابو عبد الاحد کنیت تھی، منگل کے روز ۴ماہ رمضان ۱۱۵۲ھ میں پیدا ہوئے۔اپنے زمانہ کے عالم کامل،عارف زاہد،محدث فقیہ،فاضل متورع تھے حدیث کو اپنے باپ سے سنا اور انہیں سے علوم ظاہری وباطنی اور معارف وآداب اور سلوک کو اخذ کیا اور نیز اپنے بڑے بھائی شیخ اسلم سے استفادہ کیا اور آپ سے آپ کے تینوں بیٹوں شیخ عبد الاحد اور شیخ بہاء الدین اور شیخ سنا اور چچا کے بیٹے شیخ ابو الرضا محمد اور شیخ ابو الطیب احمد اور شیخ عبداللہ او اخوند واعظ عبدا الرسول وغیرہ نے استفادہ کیا۔وفات آپ کی ۱۰محرم ۱۲۱۴ھ میں ہوئی۔’’چشمہ کوثر علم‘‘ تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مزید