ہفتہ , 22 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 09 May,2026

حضرت شیخ احمد بن مصطفیٰ رفیقی

حضرت شیخ احمد بن مصطفیٰ رفیقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شیخ احمد بن مصطفیٰ بن معین الحق والملۃ والدین: رفیقی ابو الطیب کنیت تھی، ۱۱۵۰ھ میں پیدا ہوئے۔اپنے وقت کے امام فقیہ،محدث،عالم یگانہ،فاضل بے نظیر تھے،قرآن کو اپنے نانا مولانا مقیم السنۃ ٹوپیگرو سے پڑھا اور انہیں کے پاس حفظ کیا اور علم حدیث و تفسیر و فقہ اور تصوف کو اپنے باپ اور چچا او چچا کے بیٹوں اور اپنے ماموں مولانا علامۃ الوری اخوند نور الہدےٰ ٹوپیگرو سے اخذ کیا اور یکشنبہ کے روز ۲۲رجب ۱۲۱۹؁ھ میں بعد ظہر کے فوت ہوئے۔آپ کو ریاضات ومجاہدات و مکاشفات میں بڑی شان حاصل تھی جس میں سے تھوڑا سا شیخ ابو المصطفیٰ طیب رفیقی نے اپنی تصنیفات میں ذکر کیا ہے۔آپ سے توحید وعرفان میں شعر حسن یادگار ہیں۔’’ولی پاک نظر‘‘ تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مزید

حضرت ابو اسماعیل احمد اموہروی

حضرت ابو اسماعیل احمد اموہروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت قاضی عبدالکریم نگرامی

حضرت قاضی عبدالکریم نگرامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو الحسن زرین

حضرت شیخ ابو الحسن زرین علیہ الرحمۃ ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مفتی مسیح الدین حنفی حیدرآبادی

حضرت علامہ مفتی مسیح الدین حنفی حیدرآبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

دیوان محمد ابراہیم کلاں

حضرت دیوان محمد ابراہیم کلاں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت علاؤ الدین عامل بادشاہ

حضرت علاؤ الدین عامل بادشاہ (عاملِ حزب) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت محمد بخاری

حضرت محمد بخاری علیہ الرحمۃ ۔۔۔

مزید

حضرت عبد مناف

حضرت عبد مناف علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت اسد

حضرت اسد  علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید