پیر , 24 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 11 May,2026

حضرت طاؤس الحرمین ابوالخیر اقبال حبشی مکی

حضرت طاؤس الحرمین ابوالخیر اقبال حبشی مکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

شیخ علی بن داؤد قہقاری

شیخ علی بن داؤد قہقاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ علی بن داؤدن بن یحییٰ بن حیان بن عبد الملک قحقازی: نجم الدین لقب اور ابو الحسن کنیت تھی۔امام فاضل،فقیہ محدث،اصولی،نحوی،شیخ اہلِ دمشق تھے۔ بڑے بڑے علماء و فضلاء سے علم اخذ کیا چنانچہ فقہ شمس حریری اور اصول بدربن جماعہ سے اخذ کیا اورحدیث کو نجم شقرادی سے سنا ۔نحو علاء بن مطرزی اور عربی محمد تونسی سے پڑھی اور سوا کتاب مناسک حج اور کچھ نظم و نثر کے آپ نے تصنیف اس واسطے نہ کی کہ لوگ مصنفین پر عیب پکڑتے ہیں پس کیا ضرورت ہے کہ اپنے آپ کو نشانہ بنایا جاوے،جمادی الاولیٰ ۶۶۸ھ میں پیدا ہوئے اور۱۴ماہِ رجب ۷۴۵ھ کو وفات پائی۔ ’’بحر سعادت‘‘ آپ کی تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مزید

حضرت مولانا نور احمد عثمانی بدایونی

حضرت مولانا نور احمد عثمانی بدایونی متوفی ۱۳۰۱ھ علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا محمد سعید عثمانی بدایونی متوف

حضرت مولانا محمد سعید عثمانی بدایونی متوف علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت میاں جی رحمت الہ صاحب

حضرت میاں جی رحمت الہ صاحب علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا محمد حسین بخاری

 حضرت مولانا محمد حسین بخاری علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا مفتی حسن خاں عثمانی بریلوی

حضرت مولانا مفتی حسن خاں عثمانی بریلوی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت حکیم محمد سعید بن حکیم امداد حسین مارہروی

حضرت حکیم محمد سعید  بن حکیم امداد حسین مارہروی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت حافظ عبدالکریم پنجابی

حضرت حافظ عبدالکریم پنجابی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا فضل اللہ جالیسری

حضرت مولانا فضل اللہ جالیسری متوفی ۱۲۸۳ھ علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید